رائیونڈ پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی 

15 Dec, 2024 | 05:12 PM

 عابد چوہدری :رائیونڈ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں ڈاکو زخمی ہوگیا 
ملزم عاقب کو سینے پر فائر لگا،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
پولیس مقابلہ دھوندا گاؤں میں ہوا، علاقہ مکینوں نے  پولیس سے مزاحمت بھی کی ۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

مزیدخبریں