ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدارس بل کا معاملہ، جےیوآئی لاہورمتحرک ہوگئی

مدارس بل کا معاملہ، جےیوآئی لاہورمتحرک ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: جےیوآئی پنجاب کی مدارس بل پر کارکنوں کوتیاررہنےکی ہدایت کےبعد جےیوآئی لاہورمتحرک ہوگئی۔
جنرل سیکرٹری جےیو آئی لاہور حافظ عبدالرحمان نےمختلف علاقوں کا دورہ و اجلاسات میں شرکت کی، حافظ عبدالرحمان کا کہنا تھا کہ جےیو آئی مدارس بل پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرےگی۔

جنرل سیکرٹری جےیو آئی نے کہا مولانا فضل الرحمان کی کال پر جےیو آئی لاہور ہراول دستہ کا کردار ادا کریگی،22دسمبر کو ہر گلی محلہ سے لوگ نکل کر مسلم ٹاؤن موڑ پہنچیں گے۔