پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ

15 Dec, 2024 | 03:28 PM

ویب ڈیسک : پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ملک کے مزید 8 اضلاع کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 

قومی ادارہ صحت میں قائم ریجنل ریفرنس لیبارٹری کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے، جس کے مطابق وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون پہلے سے متاثرہ 7 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا، وائرس متاثرہ 7 اضلاع سے جمع کئے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا ہے۔ 

 قومی ادارہ صحت کے مطابق رواں سال ملک میں پولیو وائرس کے 63 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، نئے کیسز کی تصدیق کے بعد پولیو وائرس متاثرہ اضلاع کی تعداد 83 ہو گئی ۔ 

مزیدخبریں