عابد چودھری: ٹک ٹاکر رجب بٹ گرفتار، رجب بٹ کو شادی پر شیر کا بچہ تحفے میں ملا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی شیر کا بچہ تحفےمیں لینے پر گرفتار کیا گیا،محکمہ وائلڈ لائف کے ہمراہ پولیس نےگھر پر چھاپہ مارا ،محکمہ وائلڈ لائف نے گرفتار کر کے حوالہ پولیس کر دیا۔
رجب بٹ سے غیر قانونی کلاشنکوف بھی برآمد ہوئی ،ملزم کے خلاف ناجائز کلاشنکوف رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔