ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیشن چین مینگو کے ارب پتی بانی حادثے میں ہلاک

فیشن چین مینگو کے ارب پتی بانی حادثے میں ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:ہائی اسٹریٹ فیشن چین مینگو کے ارب پتی بانی اسک اینڈک ہفتے کے روز بارسلونا کے قریب غاروں کی تلاش کے دوران ایک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

ہسپانوی میڈیا کے مطابق 71 سالہ  اساک اینڈک غاروں میں پیدل سفر کے دوران ایک کھائی میں گرنے سے ہلاک ہوئے,  اساک اینڈک نے انیس سو چوراسی میں بارسلونا میں اپنے بھائی کی مدد سے مینگو برانڈ کی بنیاد رکھی, مینگو کی ایک سو بیس ممالک میں تین ہزار آؤٹ لیٹس ہیں۔