گوجرانوالہ  : باپ بیٹی کا قاتل سفاک ملزم  ساتھی سمیت گرفتار

15 Dec, 2024 | 01:08 PM

زاہداقبال رانا:  گوجرانوالہ  میں باپ بیٹی کا قاتل سفاک ملزم  ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق  گوجرانوالہ میں تھانہ کینٹ کے علاقے بدو کی گوسائیاں میں باپ بیٹی کا قاتل سفاک ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے ملزم اور ساتھی کو صادق آباد سے گرفتار کیا،ملزمان کے قبضےسے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

مزیدخبریں