ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل سواردو بھائیوں کو کچل ڈالا

گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل سواردو بھائیوں کو کچل ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہداقبال رانا:حادثے میں دونوں بھائی جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں 13 سالہ اسداللہ اور 23 سالہ خضر شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی۔

ریسکیو کا کہنا تھا کہ حادثے کے نتیجے میں 2 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے، لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں، مرنے والوں میں 13 سالہ اسداللہ اور 23 سالہ خضر شامل ہیں، ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے ٹرک کو قبضے میں لیکر تھانہ منتقل کر دیا گیا۔