ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو میں ایس ڈی او سمیت 3 ملازمین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا

لیسکو میں ایس ڈی او سمیت 3 ملازمین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا:افسران و ملازمین کو بجلی چوری میں ملوث ہونے کی بنیاد پر نوکری سے فارغ کیا گیا
اسسٹنٹ منیجر وحید ظفر، لائن سپرنٹنڈنٹ رضوان ظفر اور محسن میٹر ریڈر کو نوکری سے نکال دیا گیا
کرپٹ افسران و ملازمین ادارے کی بدنامی کیساتھ قومی خزانے کو نقصان پہنچا رہے ہیں،لیسکو چیف
چیف انجینئر آپریشن عباس علی نے افسران و ملازمین کو ملازمت سے برخاست کیا