ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا

مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،سہ ماہی ٹیرف کی مد میں 19 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق نیپرا نے  بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، لیسکو سمیت دیگر کمپنیوں کے صارفین سے رواں ماہ اضافی قیمت وصول کی جائیگی۔
قیمتیں بڑھانے سے صارفین پر ایک ارب 18کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا,رواں ماہ کے بلنگ سائیکل میں نیپرا کے احکامات پر عملدرآمد ہو گا, نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے دائر درخواستوں پر فیصلہ سنایا