ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے نجی تھیٹرز میں نئے سٹیج ڈراموں کا آغاز ہوگیا

شہر کے نجی تھیٹرز میں نئے سٹیج ڈراموں کا آغاز ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:  شہر کے نجی تھیٹرز میں نئے سٹیج ڈراموں کا آغاز ہو گیا ہے۔

 پنجاب آرٹس کونسل اور محکمہ ڈی سی کے افسران نے نئے ڈراموں کی سنسر ریہرسل کی منظوری دی۔ ناز، تماثیل، پرنس، محفل، لیاقت اور دیگر پنجابی تھیٹرز میں نئے ڈرامے پیش کیے جا رہے ہیں۔

ڈرامہ آرٹسٹوں کو مانیٹرنگ ٹیم کی جانب سے ایکٹ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی ہے تاکہ ڈراموں کی پیشکش اور معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔