کوئٹہ :غیر ت کے نام پر دو افراد قتل

15 Dec, 2024 | 08:51 AM

عیسیٰ ترین: کوئٹہ میں بھاگ کے علاقے میں غیر ت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد فائرنگ سے قتل کردیا گیا۔

ذرائع لیویز فورس کے مطابق  دونوں افراد کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔ دونوں افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
اُن کا مزید کہنا ہے کہ  ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزیدخبریں