سرفراز بگٹی نے وزارتِ داخلہ سے استعفیٰ دے دیا

15 Dec, 2023 | 11:05 PM

اویس کیانی:  نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفی  دے دیا ۔

ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استعفیٰ 13 نگراں وزیراعظم کو بھیج دیا تھا،  نگراں وزیراعظم نے 13 دسمبر کو دیا ہوا سرفراز بگٹی کا استعفی منظور کر لیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی نے استعفی میں ذاتی وجوہات کی بنا عہدہ چھوڑنے کا ذکر کیا ہے۔

مزیدخبریں