ہمارے مستعفی ممبران تنخواہیں نہیں لےرہے : فواد چوہدری

15 Dec, 2022 | 01:36 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں، کسی ممبر کو تنخواہ نہیں مل رہی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان کے ذریعے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کل سپریم کورٹ میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی نہیں آ رہے البتہ وہ اس کی تنخواہ لے رہے ہیں۔

مزیدخبریں