ویب ڈیسک: امریکی ڈالر کی پرواز تاحال نہیں رکی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ زوال پزیر ہے۔
آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔