پی  ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا ن لیگ پر الزام

15 Dec, 2022 | 10:22 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک:  اسلام آباد میں پی  ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہےکہ (ن) لیگ ملک میں مارشل لا  لگوانا چاہتی تھی۔

 ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے چینج آف کمانڈ کے موقع پر مارشل لا لگوانے کی کوشش کی  لیکن وہ اس میں ناکام ہوئے ۔

انہوں نے کہا کہ اب یہ چاہتے ہیں کوئی ایسا بحران کھڑا ہو کہ طویل عبوری حکومت بن جائے کیونکہ یہ انتخابات میں نہیں جانا چاہتے۔

مزیدخبریں