لاہور سیالکوٹ موٹروے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

15 Dec, 2021 | 01:13 PM

Ibrar Ahmad

سٹی 42: موٹروے پولیس کی جانب سے  لاہور سیالکوٹ موٹروے ،M11 موٹر وے  14 گھنٹے بعدحد نگاہ بہتر ہونےپرکھول دیاگیا ہے.

واضح رہے  گزشتہ رات شدید دھند کےباعث  ایم 11 کل رات 10 بجکر 45 منٹ پر بند کیاگیاتھا۔موٹر وے پولیس کے مطابق  آج دوپہر دھند کی شدت کم ہوتے ہی اسے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ۔ 

مزیدخبریں