ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیڈی ایچیسن ہسپتال کے ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق

لیڈی ایچیسن ہسپتال کے ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (جمال الدین) لیڈی ایچیسن ہسپتال کے باہر شہریوں کا ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کیخلاف احتجاج،مظاہرین کا کہنا تھا  کہ گائنی آپریشن کے دوران ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث بچہ فوت ہوگیا۔

 باغبانپورہ کے رہائشی نعمان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرزنے تاخیر سے مریضہ کا آپریشن کیا جس کے باعث اس کابچہ آپریشن سے قبل ہی فوت ہو گیا،مظاہرین کا کہنا تھاکہ  وہ دن ایک بجےہسپتال آئے اور گائنی ڈاکٹرز نے آپریشن نہیں کیا، اس دوران بعد میں دیگر آپریشن کیے مگر انہیں انتظار کرایا گیا،مظاہرین نے ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ۔

Sughra Afzal

Content Writer