پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ ہیک

15 Dec, 2018 | 01:29 PM

Shazia Bashir
Read more!

سٹی42: پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی گئی، ہیکرز نے پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہیک کر کے پیغام چھوڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ہے، ہیکرز نے ویب سائٹ ہیک کر کے پیغام چھوڑا ہے۔

 ویب سائٹ ایک سال پہلےلاؤنچ کی گئی تھی، روزانہ دس ہزار صارفین وزٹ کرتے ہیں۔

مزیدخبریں