معروف گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ریلیز

15 Dec, 2018 | 01:04 PM

Sughra Afzal

(زین مدنی) معروف گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا "ود یو" ریلیز کردیا گیا، گانے کو زی میوزک کمپنی نے ریلیز کیا۔

معروف لولی وڈ گلوکار فلک شبیر کا نیا پنجابی گانا "ود یو" ریلیز کر دیاگیا۔ گانے میں فلک شبیر نے خود ماڈلنگ بھی کی ہے، گانا مختلف سوشل میڈیا سمیت میوزک ویب سائٹس پر ریلیز کیا گیا ہے۔ جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

فلک شبیر کا یہ گانا زی میوزک کمپنی کے تحت ریلیز کیا گیا ہے۔ فلک شبیرکا کہنا ہے کہ ان کا یہ نیا گانا ان کے مداحوں کے لئے ایک تحفہ ہے۔

مزیدخبریں