انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی

15 Aug, 2024 | 09:42 PM

اشرف خان : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق روپے کی قدر میں استحکام رہا ،  انٹربینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 70 پیسے پر بند ہوا ۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280.40 روپے پر برقرار رہا، اوپن مارکیٹ میں یوور 2.08 روپے  اضافے سے 307.94  روپے، برطانوی پاؤنڈ 1.60 روپے  مہنگا ہو کر 359.21 روپے پر آگیا ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 76.35 روپے، سعودی ریال 74.55 روپےپر برقرار رہا ۔ 

مزیدخبریں