عثمان خادم کمبوہ: پاکستان تحریک انصاف لاہور کی قیادت مستعفی ہوگئی ۔
تحریک انصاف لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ ذیشان رشید نے بھی ذمہ داری سے استعفی دے دیا ۔
چوہدری اصغر گجر کا کہنا ہے کہ پارٹی کارکنان کا مشکور ہوں کہ انھوں نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے جدوجہد میں میرا ساتھ دیا۔ امید ہے انے والا صدر مجھ سے بھی بہتر جدوجہد کرے گا ۔