ویب ڈیسک : صدر پی ٹی آئی لاہور چودھری اصغر گجر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔
چودھری اصغر گجر کو 3 ماہ قبل پی ٹی آئی لاہور کی تنظیم کا صدر بنایا گیا تھا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی شیخ امتیاز کو پی ٹی آئی لاہور کا صد بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ شیخ امتیاز محمود پہلے بھی پی ٹی آئی لاہور کے صدر رہ چکے ہیں ۔