عثمان خادم :حافظ فرحت عباس کے استعفے کے بعد پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی لیڈر پنجاب کیلئے نیا نام سامنے آگیا
پی ٹی آئی کا علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔علی امتیاز وڑائچ پی پی 156 رکن پنجاب اسمبلی ہیں میاں اسلم اقبال کی تجویز پر علی امتیاز وڑائچ کو پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
علی امتیاز وڑائچ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔