ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سروسز ہسپتال کی نرسری آئی سی  یو میں بچوں کی زندگیوں کو خطرہ

سروسز ہسپتال کی نرسری آئی سی  یو میں بچوں کی زندگیوں کو خطرہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چوہدری :سروسز ہسپتال کے نرسری آئی سی یو  میں مختلف مہلک جراثیم کی موجودگی کی تصدیق  ہوئی ہے ۔
سروسز ۔ نرسری آئی سی یو میں جراثیم کی موجودگی ننھے مریضوں کیلئے سنگین خطرہ کا باعث ہے ۔  نرسری آئی سی کی مائیکروبائیولوجیکل سرویلنس میں انکشاف ہوا ہے کہ نرسری آئی سی یو میں انکوبیٹر میٹریس ، سائیڈ ٹیبل، ویٹ مشین ، میڈیسن ٹرالی میں مہلک جراثیم پائے گئے ۔
نرسری آئی سی یو کو جراثیم سے پاک کرنے کیلئے تاحال انتظامیہ لاپرواہ ہے ۔