ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کا جعلی ڈگری سکینڈل، بڑا حکم سامنے آگیا

 اساتذہ کا جعلی ڈگری سکینڈل، بڑا حکم سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض : اساتذہ کا جعلی ڈگری سکینڈل پر ڈی پی آئی سکینڈری پنجاب نے ایجوکیشن اتھارٹیز سے سرٹیفکیٹ مانگ لیا ۔
ترقی پانے والے سینئر اساتذہ کی جعلی ڈگریوں کے معاملہ پر ڈی پی آئی سکینڈری پنجاب نے ایجوکیشن اتھارٹیز سے سرٹیفکیٹ مانگ لیا۔۔ترقی پانے والے اساتذہ کی ڈگریوں کی فی الفور تصدیق کروائی جائے گی۔گریڈ 16 سے 17 میں ترقی پانےوالے اساتذہ کا بھی ڈیٹا چیک کیا جائے گا۔سرٹیفکیٹ فراہم نہ کرنے والی اتھارٹیز کیخلاف سخت نوٹس لیا جائے گا۔

ڈی پی آئی سکینڈری پنجاب نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ بھیجوا دیا۔احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والی اتھارٹیز کیخلاف کاروائی کی جائے گی