قیصر کھوکھر : محکمہ خزانہ نے محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر کو بجٹ جاری کر دیا۔ ہیپاٹائٹس پروگرام کیلئے 360، انفیکشن کنٹرول پروگرام کیلئے 334 ملین روپے جاری کردیئے گئے۔
محکمہ خزانہ کی جانب سے محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر کو بجٹ جاری کر دیا گیا۔ ہیپاٹائٹس پروگرام کے لیے 360 ملین روپے جاری کئے ہیں۔ انفیکشن کنٹرول پروگرام کے لئے 334 ملین روپے جاری کئے گئے ۔ ہیلتھ کونسل کو 250 ملین روپے جاری کئے گئے ہیں ۔ پنجاب ہیلتھ فیسیلیٹی منیجمنٹ کمپنی کو ایک ارب 80 کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔ رورل ہیلتھ ایمبولینس کو 675 ملین روپے جاری کئے گئے ۔
محکمہ خزانہ نے ہیپاٹائٹس پروگرام کے لیے 360 ملین روپے جاری کردیے
15 Aug, 2024 | 01:27 PM