عمران یونس: ہائر ایجوکیشن کمیشن کی نااہلی, تعلیمی اداروں میں مطالعہ پاکستان مضمون کا مستقل خطرے میں آگیا۔
تفصیلات کے مطابق کمیٹی کی سفارشات کے باوجود جامعات میں مضمون کو بحال نہ کیا جاسکا۔ 15دنوں بعد جامعات میں نئے تعلیمی سال کا آغا ہونے جا رہا ہے
ڈاکٹر امجد مگسی کا کہنا تھا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سینٹ میں مضمون بحال کرانے کی یقینی کروائی تھی ، اُنہوں نے بتایا کہ چیئرمین ہائرایجوکیشن کمیشن نے اُساتذہ سے بھی مضمون بحال کرنے کا وعدہ کیا تھا۔