محکمہ داخلہ پنجاب میں چہلم حضرت امام حسینؑ کے سلسلہ میں کنٹرول روم قائم

15 Aug, 2024 | 12:36 PM

Ansa Awais

قیصر کھوکھر : محکمہ داخلہ پنجاب میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے.
 محکمہ داخلہ پنجاب نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں کنٹرول روم قائمُ کر دیا ہے یہ کنٹرول روم چوبیس گھنٹے کام کرے گا یہ کنٹرول ایڈیشنل سیکرٹری انٹرنل سیکورٹی کی سربراہی میں کام کرے گا۔ یہ کنٹرول روم اضلاع اور پولیس کے کنٹرول روم سے منسلک ہو گا۔ یہ کنٹرول روم ہوم سیکرٹری پنجاب کے حکم پر بنایا گیا ہے۔

مزیدخبریں