ملزم کے بال،بھنویں اور مونچھیں کاٹنے کی ویڈیو وائرل

15 Aug, 2023 | 08:44 PM

This browser does not support the video element.

طیب مقبول : تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ پنج پیر میں ملزم کے بال،بھنویں اور مونچھیں کاٹ دیں۔

6 اگست کو آصف نامی ملزم پر بچی سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج ہوا تھا ۔ملزم آصف کو پولیس کی بجائے بچی کے ورثاء نے تلاش کرلیا ۔بچی کے ورثاء نے شدید تشدد کیا اور آصف کے چہرے کے تمام بال مونڈھ دیئے۔

ملزمان حمزہ وغیرہ نے انسانیت کی تذلیل کرنے کی موبائل سے فوٹیج بھی بنائی اور ملزمان نے آصف کی تذلیل کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی ۔ بال مونڈھنے اور تشددکی ویڈیو سٹی فورٹی ون نے حاصل کرلی

 پولیس انسانیت کی تذلیل کرنیوالے ملزمان گرفتارکرنے میں ناکام ہے ۔ 

مزیدخبریں