لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش،  محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

15 Aug, 2023 | 03:30 PM

Imran Fayyaz

(کومل اسلم)لاہور کے مختلف مقامات پر بارش برسنے سے موسم خوش گوار ہو گیا۔

کوٹ لکھپت ، ٹاؤن شپ ، کے اطراف میں بارش ریکارڈ ، بارش کے برستے ہی سورج میاں منظر سے غائب اور موسم خوش گوار ہو گیا۔ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے،محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش برسنے کی بھی پیشگوئی کر دی۔

مزیدخبریں