ریلوے انتظامیہ عید کے بعد بھی ٹرین شیڈول معمول پر لانے میں نا کام

15 Aug, 2019 | 11:59 AM

Shazia Bashir

سٹی42: ریلوے انتظامیہ عید کے بعد بھی ٹرین شیڈول معمول پر لانے میں نا کام، عید کے بعد واپس جانیوالے مسافروں کو پریشانی، کراچی، کوئٹہ سے آنیوالی ٹرینیں حسب معمول گھنٹوں تاخیر کا شکار۔

قراقرم ایکسپریس 8 گھنٹے 10 منٹ، شاہ حسین 7 گھنٹے 50 منٹ، علامہ اقبال ساڑھے3 گھنٹے، بزنس 3 گھنٹے 10 منٹ تاخیر کا شکار۔  لاہور آنے اور جانیوالی 16 پروازیں بھی متاثر، 9 منسوخ اور 7 تاخیر کا شکار ہوئیں۔ بنکاک، دمام، جدہ، لندن اور تہران جانے اورآنیوالی پروازیں منسوخ۔

مزیدخبریں