جنید ریاض: لاہوربورڈ نویں جماعت کے نتائج کا اعلان 20 اگست کو کرے گا، امتحان میں 2 لاکھ30 ہزار بچوں نے شرکت کی تھی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ نے نویں جماعت کے نتائج کیلئے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا۔لاہوربورڈ نویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان 20 اگست کو کرے گا۔ نویں جماعت کے امتحان میں دو لاکھ تیس ہزار بچوں نے شرکت کی تھی ۔نویں کا رزلٹ اون لائن بھی معلوم کیا جاسکے۔اس پہلے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان 20 جولائی کو کیا گیا تھا۔