ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میوہسپتال کے اوپی ڈی میں آگ بھڑک اٹھی

میوہسپتال کے اوپی ڈی میں آگ بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسرار خان : میو ہسپتال میں او پی ڈی کے کمرہ نمبر 28 میں آگ بھڑکنے سے کچھ سامان جزوی طور پر متاثر ہوا  تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ 
آگ بظاہر شارٹ سرکٹ کے نتیجے میں لگی، جس پر ہسپتال عملے اور ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قابو پا لیا ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ کمرے میں غیر ضروری فرنیچر اور دیگر سامان موجود تھا ۔ آگ معمولی نوعیت کی تھی، کچھ سامان جزوی متاثر ہوا، تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا