ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10 کا چھتا میچ؛ قلندر ڈیرل مشیل کے اوور میں چار چوکے

 پی ایس ایل 10 کا چھتا میچ؛ قلندر ڈیرل مشیل کے اوور میں چار چوکے
کیپشن: File Photo

سٹی42 : کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے بظاہر  لاہور قلندرز کو ڈیفینسو پوزیشن میں دھکیل رکھا تھا لیکن دسویں اوور مین  فخر زمان کے خوشدل کو تین چھکے گیم چینجر ثابت ہوئے۔

گیارھویں اوور میں ڈیرل مشیل نے فخر کی پیروی کی اور  عباس آفریدی کو اوور مین چار چوکے مار دیئے۔  اس اوور کے اختتام پر قلندرز کا مجموعہ  106 ہو گیا تھا ور ان کا رن ریٹ دس کے نزدیک آ گیا تھا۔