ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 قلندرز vsکے کے؛ فخر کے اوور میں تین چکھے، ففٹی

Lahore Qalandars, National Stadium Karachi, PSL10, PSL season ten, Lahore Qalandars, Karachi Kinds, Shaheen Afridi, Fakhar Zaman, Mohammad Naim, City42 ،
کیپشن: کراچی کنگز کے مقابل لاہور قلندرز کا آغاز برا تھا لیکن دسویں اور مین فخر نے خوشدل کو تین چھکے لگا کر صورتحال بدل دی۔
Lahore Qalandars, National Stadium Karachi, PSL10, PSL season ten, Lahore Qalandars, Karachi Kinds, Shaheen Afridi, Fakhar Zaman, Mohammad Naim, City42
کیپشن: File Photo
Lahore Qalandars, National Stadium Karachi, PSL10, PSL season ten, Lahore Qalandars, Karachi Kinds, Shaheen Afridi, Fakhar Zaman, Mohammad Naim, City42 ،
Lahore Qalandars, National Stadium Karachi, PSL10, PSL season ten, Lahore Qalandars, Karachi Kinds, Shaheen Afridi, Fakhar Zaman, Mohammad Naim, City42

سٹی42:  ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز   اور  کراچی کنگز  آمنے سامنے ہیں۔ قلندرز نے پہلے بیٹنگ کی اور  دوسرے اوور میں ہی پہلی وکٹ گنوا دی۔ قلندرز کی دوسری وکت چوتھے اوور میں گر گئی۔ پاور پلے کے 6اوورز کے بعد قلندرز کا مجموعہ  47 رنز تھا۔ 7 اوورز کے اختتام پر قلندرز نے  53 رنز بنا ئے جبکہ10 اوورز کے اختتام پر ان کا مجموعہ 90 رنز ہے۔  اوپنر فخر کی ففٹی  10 وین اوور مین اس وقت تیز رفتاری سے مکمل ہو گئی جب انہوں نے خوشدل شاہ کو ایک اوور میں تین چھکے مار ڈالے۔

فخر زمان 50اور ڈیرل مشیل24 رنز پر کھیل رہے ہیں۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں آج پی ایس ایل سیزن ٹین کا چھٹا میچ ہو رہا ہے جو کراچی مین پہلا میچ ہے۔ آج میچ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہیں۔

ٹاس

آج نیشنل سٹیڈیم کراچی کی وکٹ پر ٹاس لاہور قلندرز کے کیپٹن  شاہین آفریدی نے جیتا، انہوں نے خود بیٹنگ لی۔

قلندرز کی اوپننگ فلاپ

لاہور قلندرز کی طرف سے فخر زمان کے ساتھ محمد نعیم بیٹنگ کے لئے آئے، نعیم دوسرے اوور کی پہلی گیند پر حسن علی کو چھکا مارنے کے بعد دوسری  گیند پر آؤٹ ہو گئے۔  ان کے 7 رنز بنے۔

دوسری وکٹ عبداللہ شفیق کی گری ۔ وہ بھی چھ رنز بنا کر حسن علی کا ہی شکار بنے۔ وہ 6 رنز بنا کر پویلین واپس گئے۔

دونوں بیٹرز کے کیچ عباس آفریدی نے لئے۔

پہلے اوور میں چھ رنز بنے تھے اور  اوپنر فخر زمان کا کیچ باؤنڈری پر ڈراپ ہو گیا تھا جس سے چار رنز بن گئے تھے۔ 

کے کے کی باؤلنگ

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر  نے آج اٹیک کے لئے  بال ایڈم ملن کو دی تھی، ملن کو تین اوورز میں  21 رنز پڑے ہیں۔ 

حسن علی نے دو اوورز کئے، انہیں چھ رنز پڑے۔

عباس آفریدی کے ایک ہی اوور میں دس رنز پڑ گئے۔

فواد علی کا پہلا اوور 9 رنز میں پرا۔

پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن

ایونٹ میں لاہور قلندرز کے دو میچز کے بعد دو اور  کراچی کنگز کے ایک میچ جیتنے کے بعد دو پوائنٹس ہیں۔