ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظور 

پنجاب اسمبلی میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظور 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد : غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظور  کرلی گئی 

قرارداد اپوزیشن رکن حسن علی نے پیش کی

قرار داد کے متن کے مطابق کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ فلسطینوں کی نسل کشی روکنے کےلیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے،اقوام متحدہ او آئی سی اور دیگر انسانی حقوق کے عالمی ادارے  غزہ میں بے گناہ انسانوں کا قتل عام روکنے کےلیے کردار ادا کرے،