کامران خان : کوہاٹ کے علاقے گنڈیالی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی
فائرنگ سےسابق ضلعی ناظم ملک اسد موقع پر جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی ہوگئے ،ملک اسد ن لیگ کے رہنما ہیں اور دو بار قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا،
سابق ضلعی ناظم ملک اسد ایڈیشنل آئی جی ملک سعد شہید کے بھائی تھے،ملک اسد پیسکو بورڈ اف ڈائریکٹر کے سابق چئیرمین اور ن لیگ کے رہنما بھی تھے
پولیس کی بھاری نفری جائے وقعہ پر پہنچ گئی