آزاد نہرو: محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کردی
اسکول تعلیم کے سبجیکٹ اسپشلسٹ اور سپریٹینڈنٹس کے تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کردی ، وزیر تعلیم کی ہدایت پر پابندی عائد کی گئی ،پابندی غیر معینہ مدت تک عائد کردی گئی
محکمہ اسکول تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
