ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10:آج لاہور قلندرز  کا کراچی کنگز سے مقابلہ ہو گا  

پی ایس ایل 10:آج لاہور قلندرز  کا کراچی کنگز سے مقابلہ ہو گا  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ایس ایل 10 میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، چھٹے میچ میں آج لاہور قلندرز  کا کراچی کنگز سے مقابلہ ہو گا۔

  تفصیلات کے مطابق  پاکستان سپر لیگ 10 میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ،ٹورنامنٹ میں آج روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہوں گے ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج کراچی میں رات 8 بجے شروع ہو گا ۔

 کراچی کنگز نے اپنے افتتاحی میں ملتان سلطانز کیخلاف کامیابی حاصل کی تھی جبکہ قلندرز نے بھی  دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کو شکست سے دوچار کیا تھا ۔