عثمان خادم:کچا جیل روڈ پر ٹریفک وارڈنز اور چنگچی ڈرائیورز میں جھگڑا، ٹریفک وارڈنز اور چنگچی ڈرائیورز دست و گریباں ہوگئے۔
جھگڑے کے دوران ٹریفک وارڈنز اور رکشہ ڈرائیوروں کے ایک دوسرے کو دھکے، دھکم پیل کے دوران ٹریفک وارڈن کی یونیفارم کے بٹن ٹوٹ گئے، سٹی ٹریفک پولیس نے ایک رکشہ ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا۔

Stay tuned with 24 News HD Android App
