لالی وڈ فلم ’’نولو نو ٹینشن‘‘ 3 مئی کو ریلیز کی جائے گی

15 Apr, 2024 | 10:45 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی : لالی وڈ فلم نولو نو ٹینشن اب 3 مئی کو ریلیز کی جائے گی ۔

فلم کو عید الفطر پر ریلیز کیا جانا تھا لیکن تکنیکی کام مکمل نا ہونے کی وجہ سے عید پر ریلیز نہیں کیاگیا ۔ اب فلم کو 3 مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کیاگیا ہے ۔ 

فلم کی کاسٹ میں سیف علی خان ، ثوبیہ مہر ،مہک نور ،قیصر پیا ،شاہد خان ،آغا ماجد سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ 

مزیدخبریں