( شہزاد خان ) عیدپرمرغی کاگوشت مہنگےداموں بیچنےوالےٹریڈرزسرکاری ریٹ پربیچنے کے خلاف ورزی کر رہے ہیں ، پولٹری ٹریڈرز اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان قیمت پرتنازعہ پیداہوگیا۔
پولٹری ٹریڈرز لاہور نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سےبرائلرکی قیمت کومستردکرتے ہوئے کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ دانستہ طورپرمارکیٹ ریٹ سے100روپےکم پرمرغی فروخت کرارہی ہے،رمضان میں 25روپےکم پرمرغی بیچی،اب 100 روپےکم پرنہیں بیچ سکتے۔
پولٹری ٹریڈرزلاہور کے صدر کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نےمارکیٹ میکنزم کیمطابق قیمت کاتعین نہ کیاتو17اپریل کوہڑتال ہوگی۔