ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پاکستانی معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو کرپٹوکرنسی میں 4 کروڑ روپے کا بڑا دھچکا

  پاکستانی معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو کرپٹوکرنسی میں 4 کروڑ روپے کا بڑا دھچکا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 :  پاکستانی معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو کرپٹوکرنسی میں 4 کروڑ روپےکا بڑا دھچکا لگ گیا۔

 تفصیلات کے مطابق حال ہی میں کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارم یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو کرپٹو کرنسی میں ایک بڑی رقم کا نقصان ہو اہے۔یہ سٹارٹ اپ پاکستان نامی پلیٹ فارم یہ دعویٰ کر  رہا ہے کہ ڈکی بھائی  کو  پچھلے 30 دنوں میں 146,123.08 ڈالر کا نقصان ہوا ہے جو 4 کروڑ روپے سے زیادہ ہے، ڈکی بھائی کے اپنے کریپٹو پورٹ فولیو پر اعتماد کو دیکھتے ہوئے یہ خبر حیران کن ہے۔

 9 مارچ کو ایک ویڈیو میں ڈکی بھائی  نے اپنی سرمایہ کاری کی کارکردگی کا اشارہ دیتے ہوئے  کہا کہ وہ اتنے مضبوط ہیں کہ دوسروں کو ان کی تعلیم اور ڈگریوں پر سوالیہ نشان بنا سکیں، تاہم،  اس بات کے بعد انکی پورٹ فولیو اور کرپٹو مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ اور اس طرح کی سرمایہ کاری خطرات کی نشاندہی کرتی ہے۔

اس نقصان کے باوجود، ڈکی بھائی کے  چاہنے والے  کرپٹو کرنسی کی دنیا میں ان کے اگلے اقدام کے بارے میں متجسس ہیں۔
 

Ansa Awais

Content Writer