وزیراعظم سے سراج الحق کی تین رکنی وفد کے ہمراہ اہم ملاقات

15 Apr, 2023 | 06:12 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی تین رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وفاقی وزیر براۓ اکنامک افیئرز ڈویژن سردار آیاز صادق اور وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق  بھی شامل تھے.

مزیدخبریں