ڈالر سستا ہوگیا

14 Sep, 2024 | 01:50 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک :کرنسی مارکیٹ میں رواں ہفتے روپیہ مستحکم ہوا جبکہ انٹربینک میں ڈالر 41 پیسے سستا ہوا۔
انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 16 پیسے پر بند ہوا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 19 پیسے سستا ہوا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 75 پیسے پر بند ہوا ۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی ریکارڈ کی گئی، مجموعی طور پر ہنڈرڈانڈیکس میں 436 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، مارکیٹ 79 ہزار 333 پوائنٹس پر بند ہوئی۔    

مزیدخبریں