ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تبادلوں کیلئے درخواستیں جمع کروانے والے اساتذہ کیلئے بری خبر

تبادلوں کیلئے درخواستیں جمع کروانے والے اساتذہ کیلئے بری خبر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : اساتذہ کی تبادلوں کیلئے وصول ہونے والی پچاس فیصد سے زائد درخواستیں مسترد کر دی گئی۔
 محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی تبادلوں کی درخواستیں بڑی تعداد میں مسترد کرنا شروع کردی۔مجموعی طور پر پچاس ہزار پانچ سو اٹھاسی درخواستیں موصول ہوئیں تھیں۔ستائیس ہزار سے زائد درخواستیں فوری طور پر منسوخ کردی گئی۔مزید درخواستوں کی بھی سکروٹنی جاری ہے۔اٹھارہ ستمبر تک درخواستوں کی سکروٹنی مکمل کی جائے گی۔محکمہ سکول ایجوکیشن کےمطابق مزید درخواستوں بھی مسترد ہونگی۔اساتذہ کا کہنا ہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن کی سخت پالیسی کی وجہ سے درخواستیں مسترد ہوئیں،محکمہ سکول ایجوکیشن پالیسی میں نرمی لائے ۔

Ansa Awais

Content Writer