ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محسن نقوی سے زیادہ طاقتور اس وقت پاکستان میں کوئی نہیں: فواد چوہدری

محسن نقوی سے زیادہ طاقتور اس وقت پاکستان میں کوئی نہیں: فواد چوہدری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کہتے ہیں عدلیہ واحد آزاد ادارہ ہے جسے فتح کرنے کا پلان بنایا جا رہا ہے،لوگوں کو اغوا کر کے نمبر گیم پوری کی جا رہی ہے اور یہ سب کچھ فارم سنتالیس والی حکومت کو بچانے کیلئے کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نےمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہا کہ آئینی ترمیم ایک مقصد کے لیے لائی جا رہی ہے،عدلیہ کو فتح کرنے کا پلان بنایا جا رہا ہے،فارم 47 والی حکومت کو بچانے کے لیے کیا جا رہا۔
قاضی فائز عیسیٰ کو اس سے ڈبل ایکسٹینشن مل جائے گی،لوگ کو اغواء کر کے نمبر گیم پوری کی جا رہی ہے،عدلیہ واحد ادارہ جو آزاد ہے،سول لوگوں میں محسن نقوی سے زیادہ طاقتور آدمی اس وقت پاکستان میں کوئی نہیں ہے۔