سٹی 42 : سوات بچے پر تشدد کا افسوس ناک واقع پیش آیا ، بچے کے دادا کی مدعیت میں استاد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
سوات میں گورنمنٹ پرائمری سکول سپنے اوبی مالم جبہ کا استاد جلاد بن گیا.پانچ سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کیا گیا ۔ بچے کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں ۔بچے کے دادا کی مدعیت میں استاد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔