سٹی 42:اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،کریک ڈاون کے اثرات ڈالر مزید سستاہو گیا ۔
تفصیلات کے مطا بق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک ہی دن میں 3 روپے سستا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے سے بھی نیچے آگیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 301 روپے سے گرکر 298 روپے کا ہوگیا۔
اس کے علا وہ اوپن مارکیٹ میں یورو 325 روپے پر برقرار،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 1 روپے اضافے سے 378 روپے کا ہوگیا، امارتی درہم 20 پیسے اضافے سے 82.50 روپے،جبکہ سعودی ریال 1.10 روپے اضافے سے 79.30 روپے کا ہوگیاہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا، برطانوی پاونڈ ,امارتی درہم, سعودی ریال کی قیمت میں اضافہ
14 Sep, 2023 | 12:07 PM