بسا م سلطا ن :لاہور میں ڈینگی مثبت کیسز کی تعداد 1010ہے۔
کمشنر لاہور محمد علی رندھاواکے مطا بق لاہور میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ڈینگی کے31مثبت کیس سامنے آئےہیں،ایک علاقے سے دو تا تین مثبت ڈینگی مریض سامنے آنے پر پورے علاقے میں ڈینگی اور سمارٹ صفائی سرگرمی اکٹھی کیجارہی ہے ۔
گزشتہ چوبس گھنٹوں میں 14پروبیبل اور 127مشتبہہ ڈینگی کیس رپورٹ ہوئےہیں۔